Pular para o conteúdo
Publicidade

غزل الغزلات 4

5 تمہاری دونوں چھاتِیاں،

کسی غزال کے جُڑواں بچّوں کی مانند ہیں

جو شُوشنؔ کے پھُولوں کے درمیان چرتے ہیں۔

9 اَے میری بہن، اَے میری دُلہن، تُم نے میرا دِل چُرا لیا ہے؛

اَپنی ایک ہی نظر سے

تُم نے میرا دِل چُرا لیا،

اَپنے گلے کے ہار کے ایک ہی موتی سے، تُم نے میرا دِل چُرا لیا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também