Pular para o conteúdo
Publicidade

غزل الغزلات 8

6 ذاتی مُہر کی مانند مُجھے اَپنے دِل پر،

اَور انگُوٹھی کی مانند اَپنے اُنگلی میں پہن لو؛

کیونکہ مَحَبّت موت کی مانند طاقتور،

اَور اُس کی غیرت قبر کی مانند بےرحم ہے۔

یہ بھڑکتی ہُوئی آگ کی مانند جلتی ہے،

جو یَاہوِہ کے شُعلہ کی مانند ہے۔8‏:6 یَشع 49‏:16

7 سیلاب بھی مَحَبّت کی آگ کو بُجھا نہیں سکتے؛

بڑے دریا بھی اُسے بہا کر نہیں لے جا سکتے۔

خواہ کویٔی اَپنے گھر کی ساری دولت بھی،

مَحَبّت کے بدلے دینا چاہے،

تو بھی مَحَبّت اُسے حقیر ہی سمجھے گی۔

سہیلیاں

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também