Publicidade

Daniel 7

9 "میرے دیکھتے دیکھتے،

"تخت لگائے گیٔے،

اَور قدیمُ الایّام تخت نشین ہُوا۔

اُس کا لباس برف کی مانند سفید تھا؛

اَور اُس کے سَر کے بال اُون کی مانند سفید تھے۔

اُس کے تخت آگے کے شُعلے کی مانند تھے،

اَور تخت کے پہیّے آگ سے دہک رہے تھے۔

10 اَور اُس کے سامنے سے،

ایک آگ کا دریا نکل کر بہہ رہاتھا۔

ہزاروں فرشتہ7‏:10 فرشتہ یا لوگ اُس کی خدمت میں مصروف تھے؛

اَور لاکھوں فرشتہ اُس کی خدمت میں رُوبرو کھڑے تھے۔

اَور عدالت شروع ہو گئی تھی؛

اَور کِتابیں کھُلی ہوئی تھیں۔

Veja também

Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-