Pular para o conteúdo
Publicidade

اِستِثنا 32

16 اُنہُوں نے اَپنے غَیر معبُودوں کے باعث اُسے غیرت دِلائی

اَور اَپنے مکرُوہ بُتوں سے اُنہیں غُصّہ دِلایا۔

17 اُنہُوں نے بدرُوحوں کے لیٔے قُربانی گذرانی جو برحق خُدا نہیں ہیں۔

بَلکہ وہ اَیسے معبُود ہیں جِن سے وہ ناواقِف تھے،

یعنی نئے معبُود جو حال ہی میں ظاہر ہویٔے،

اَور اَیسے معبُود جِن سے تمہارے آباؤاَجداد کبھی نہ ڈرے۔

18 تُم نے اُس چٹّان کو ترک کر دیا جِس نے تُمہیں پیدا کیا؛

تُم اُس خُدا کو بھُول گیٔے جِس نے تُمہیں خلق کیا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também