4 وہ ہماری چٹّان ہیں، اُن کی صنعت کامل ہے،
کیونکہ اُن کی سَب راہیں اِنصاف والی ہیں۔
وہ وفادار خُدا ہیں جو بدی سے مُبرّا ہیں،
وہ راستباز اَور عادل ہیں۔