Pular para o conteúdo
Publicidade

Deuteronômio 33

12 بِنیامین کے متعلّق مَوشہ نے فرمایا:

"یَاہوِہ کا پیارا اُن کی سلامتی میں رہے،

کیونکہ وہ اُسے دِن بھر بچائے رکھتے ہیں،

اَور جِس سے یَاہوِہ مَحَبّت رکھتے ہیں وہ اُن کے کندھوں کے درمیان سکونت کرتا ہے۔"

Veja também