Pular para o conteúdo
Publicidade

واعظ 1

9 جو ہو چُکاہے وُہی پھر ہوگا،

جو کچھ کیا جا چُکاہے، وُہی پھر کیا جائے گا؛

چنانچہ اِس دُنیا میں کچھ بھی نیا نہیں۔

10 کیا کویٔی اَیسی چیز ہے جِس کی بابت کویٔی کہہ سَکتا ہے،

"دیکھو! یہ تو نئی چیز ہے؟"

یہ تو ہمارے زمانہ سے پہلے ہی

گویا قدیم زمانہ سے ہی مَوجُود تھی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também