Pular para o conteúdo
Publicidade

واعظ 11

پانی پر روٹی

1 اَپنی روٹی پانی میں ڈال دو،

کیونکہ تُم بہت دِنوں کے بعد اُسے پھر پا لوگے۔

2 سات کو بَلکہ آٹھ کو حِصّہ دو،

کیونکہ تُم نہیں جانتے کہ زمین پر کیا بُلا آئے گی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também