Pular para o conteúdo
Publicidade

واعظ 12

1 اَپنی جَوانی کے دِنوں میں

اَپنے خالق کو یاد رکھو،

پیشتر اِس کہ مُصیبت کے دِن آئیں

اَور وہ بَرس قریب پہُنچیں جَب تُم کہو،

میں اُن میں کویٔی خُوشی نہیں پاتا۔

2 پیشتر اُس کہ سُورج اَور رَوشنی

اَور چاند اَور سِتارے تاریک ہو جایٔیں،

اَور بارش کے بعد بادل لَوٹ جایٔیں۔

3 جَب گھر کے مُحافظ تھرتھرانے لگیں،

اَور طاقتور آدمی کُبڑے ہو جایٔیں،

اَور آٹا پیسنے والیوں کا کام رُک جائے کیونکہ وہ بہت کم ہیں،

اَور وہ جو کھڑکیوں سے جھانک رہی ہیں، اُن کی آنکھیں دھُندلا جایٔیں؛

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também