Pular para o conteúdo
Publicidade

واعظ 12

6 اُنہیں یاد رکھو، پیشتر اِس کہ چاندی کی ڈوری کاٹ دی جائے،

یا سونے کی پیالی توڑ دی جائے؛

اَور گھڑا چشمہ پر پھوڑ دیا جائے،

یا حوض کا چرخ ٹوٹ جائے۔

7 اَور خاک سے جا ملے جَیسے پہلے مِلی ہُوئی تھی،

اَور رُوح خُدا کی طرف، جِس نے اُسے دیا تھا، لَوٹ جائے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também