Pular para o conteúdo
Publicidade

اِفِسیوں 5

19 ایک دُوسرے سے زبُور، حَمد و ثنا اَور رُوحانی غزلیں اَور خُداوؔند کی تعریف میں دِل سے گاتے بجاتے رہا کرو، 20 ہر بات میں ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام سے ہمیشہ خُدا باپ کا شُکر کرتے رہو۔

اِزدواجی زندگی کے لئے ہدایات

21 اَور المسیح کا خوف کرتے ہویٔے ایک دُوسرے کے تابع رہو۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também