Pular para o conteúdo
Publicidade

خُروج 18

17 مَوشہ کے سسُر نے جَواب دیا، "جو کچھ تُم کر رہے ہو وہ ٹھیک نہیں۔ 18 کیونکہ وہ لوگ جو تمہارے پاس آتے ہیں وہ تُمہیں اَور اَپنے آپ کو تھکا دیں گے۔ یہ کام تمہارے لیٔے بہت بھاری ہے اَور تُم اکیلے اِسے سنبھال نہیں سکتے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também