Pular para o conteúdo
Publicidade

خُروج 23

31 "اَور مَیں تمہاری سرحدیں بحرِقُلزمؔ سے لے کر فلسطینیوں کے بہر23‏:31 فلسطینیوں کے بہریعنی بہر رُوم تک اَور بیابان سے لے کر دریائے فراتؔ تک مُقرّر کروں گا اَور اُس مُلک میں رہنے والوں کو تمہارے قبضہ میں دے دُوں گا اَور تُم اُنہیں اَپنے سامنے سے نکال دوگے۔ 32 تُم اُن سے یا اُن کے معبُودوں سے کویٔی عہد نہ باندھنا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também