چراغدان
31 "تُم خالص سونے کا ایک چراغدان بنانا۔ اُس کے پایٔے اَور ڈنڈی سَب گڑھ کر بنائے جایٔیں اَور اُس کے پیالے، کلیاں اَور پھُول سَب ایک ہی ٹکڑے کے بنے ہُوں۔
37 "پھر تُم اُس کے لیٔے سات چراغ بنانا اَور اُنہیں اُس کے اُوپر رکھنا تاکہ وہ اُس کے سامنے کی جگہ کو رَوشن کریں۔ 39 وہ چراغدان اَور اُس کے لوازمات ایک تالنت25:39 ایک تالنت تقریباً 34کِلوگرام خالص سونے کے بنے ہویٔے ہُوں۔