Pular para o conteúdo
Publicidade

خُروج 3

13 تَب مَوشہ نے خُدا سے کہا، "اگر مَیں بنی اِسرائیل کے پاس جا کر اُنہیں کہُوں، تمہارے آباؤاَجداد کے خُدا نے مُجھے تمہارے پاس بھیجا ہے،اَور وہ مُجھ سے پُوچھیں، اُس کا نام کیا ہے،تو میں اُنہیں کیا بتاؤں؟"

14 خُدا نے مَوشہ سے فرمایا، "میں جو ہُوں سو مَیں ہُوں۔ سو تُم بنی اِسرائیل سے یُوں کہنا، میں جو ہُوں نے مُجھے تمہارے پاس بھیجا ہے۔‘ "

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também