32 لیکن اَب مہربانی سے اُن کا گُناہ مُعاف کر دیں۔ اگر نہیں تو میرا نام اُس کِتاب میں سے جو آپ نے لکھی ہے مٹا دیں۔"
33 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، "جِس کسی نے میرے خِلاف گُناہ کیا ہے میں اُس کے نام کو اَپنی کِتاب سے مٹا دُوں گا۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.