Pular para o conteúdo
Publicidade

خُروج 32

9 "مَیں نے اِس قوم کو دیکھ لیا،" یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، "اَور یہ ایک ضِدّی قوم ہے۔ 10 اَب تُم کچھ مت کہنا کیونکہ میرا غضب اُن کے خِلاف بھڑکنے کو ہے اَور مَیں اُنہیں نِیست و نابود کرنے والا ہُوں۔ پھر میں تُمہیں ایک بڑی قوم بناؤں گا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também