Pular para o conteúdo
Publicidade

خُروج 40

مَسکن کا کھڑا کیاجانا

1 اَور یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا: 2 "پہلے مہینے کی پہلی تاریخ کو تُم مَسکن کا خیمہ اِجتماع کھڑا کردینا۔ 3 اَور اُس میں عہد کا صندُوق رکھ دینا اَور اُس کی حِفاظت کے لیٔے بیچ کا پردہ کھینچ دینا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também