Pular para o conteúdo
Publicidade

فِلپّیوں 2

9 اِس لیٔے خُدا نے یِسوعؔ کو نہایت ہی اُونچا درجہ دیا،

اَور یِسوعؔ کو وہ نام عطا فرمایا جو ہر نام سے اعلیٰ ہے،

10 تاکہ یِسوعؔ کے نام پر ہر کویٔی گھٹنوں کے بَل جُھک جائے،

چاہے وہ آسمان پر ہو، چاہے زمین پر، چاہے زمین کے نیچے۔

11 اَور ہر ایک زبان خُدا باپ کے جلال کے لیٔے اقرار کرے،

کہ یِسوعؔ المسیح ہی خُداوؔند ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também

Filipenses
Ver todos os capítulos de Filipenses