Publicidade

Gênesis 1

تخلیق کائِنات

1 اِبتدا میں خُدا نے آسمان اَور زمین کو خلق کیا۔ 2 تَب زمین بے ڈول اَور سُنسان تھی، اَور گہراؤ کے اُوپر تاریکی چھائی ہویٔی تھی اَور خُدا کی رُوح پانی کی سطح پر جنبش کرتی تھی۔

Veja também

Publicidade
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-06-28_14-13-17-