Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 1

27 چنانچہ خُدا نے اِنسان کو اَپنی صورت پر پیدا کیا،

اُسے خُدا کی صورت پر پیدا کیا؛

اَور اُنہیں مَرد اَور عورت کی شکل میں پیدا کیا۔

28 خُدا نے اُنہیں برکت دی اَور اُن سے کہا، "پھُولو پھلو اَور تعداد میں بڑھو اَور زمین کو معموُر و محکُوم کرو۔ سمُندر کی مچھلیوں، ہَوا کے پرندوں اَور ہر جاندار مخلُوق پرجو زمین پر چلتی پھرتی ہے، اِختیار رکھو۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também