Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 14

18 تَب شالمؔ کا بادشاہ ملکِ صِدقؔ، روٹی اَور انگوری شِیرہ لے کر آیا۔ وہ خُداتعالیٰ کا کاہِنؔ تھا۔

20 اَور مُبارک ہے خُداتعالیٰ

جِس نے تمہارے دُشمنوں کو تمہارے ہاتھ میں کر دیا۔"

تَب اَبرامؔ نے سَب مالِ غنیمت کا دسواں حِصّہ ملکِ صِدقؔ کو نذر کیا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também