اَبرامؔ کے ساتھ خُدا کا عہد
1 اُس کے بعد یَاہوِہ کا یہ کلام رُویا میں اَبرامؔ پر نازل ہُوا:
"اَے اَبرامؔ! خوف نہ کر،
مَیں تمہاری سِپر ہُوں
اَور تمہارا اجر بہت بڑا ہوگا۔"15:1 کچھ نُسخوں میں، میں تمہارا سَب سے بڑا اجر ہُوں۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.