Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 21

15 جَب مشک کا پانی ختم ہو گیا تو ہاگارؔ نے لڑکے کو ایک جھاڑی کے سایہ میں چھوڑ دیا۔ 16 اَور خُود وہاں سے تقریباً دس مِیٹر21‏:16 دس مِیٹر عِبرانی میں ایک تیر کا فاصلہ کے فاصلہ پر دُور جا کر اَپنے بیٹے کے سامنے بیٹھ گئیں اَور سوچنے لگیں، "میں اِس بچّے کو مَرتے ہویٔے کیسے دیکھوں گی؟" اَور وہ وہاں نزدیک بیٹھی ہویٔی زار زار رونے لگیں۔

Veja também