Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 25

23 یَاہوِہ نے رِبقہؔ سے فرمایا،

"تمہارے رِحم میں دو بیٹے گویا دو قومیں ہیں،

اَور یہ قوموں کے لوگ جو تمہارے بطن سے ہُوں گی ایک دُوسری سے جُدا کر دی جایٔیں گی؛

ایک بیٹا دُوسرے بیٹے سے زورآور ہوگا،

اَور بڑا چُھوٹے کی خدمت کرےگا۔"

Veja também