Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 27

28 خُدا تُمہیں آسمان کی اوس

اَور زمین کی زرخیزی

یعنی اناج کی فراوانی اَور تازہ انگوری شِیرہ بخشے۔

29 قومیں تمہاری خدمت کریں

اَور سارے قبیلے تمہارے سامنے جھُکیں۔

تُم اَپنے بھائیوں کے آقا ٹھہرو،

اَور تمہاری ماں کے بیٹے تمہارے سامنے جھُکیں۔

جو تُم پر لعنت بھیجیں وہ تُم پر لعنتی ہُوں

اَورجو تُمہیں مُبارکباد دیں وہ برکت پائیں۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também