Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 28

16 جَب یعقوب نیند سے بیدار ہُوئے تو کہا، "ہو نہ ہو یَاہوِہ اِس جگہ مَوجُود ہیں اَور مُجھے اِس کا علم نہ تھا۔" 17 یعقوب خوفزدہ ہوکر کہنے لگے، "یہ جگہ کیسی پُرجلال ہے! یہ جگہ خُدا کے گھر کے سِوا اَور کیا ہو سکتی ہے؛ یہ تو ضروُر آسمان کا پھاٹک ہی ہوگا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também