Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 3

17 اَور خُدا نے آدمؔ سے فرمایا، "چونکہ تُم نے اَپنی بیوی کی بات مانی اَور اُس درخت کا پھل کھایا، جسے کھانے سے مَیں نے منع کیا تھا،

"اِس لیٔے زمین تمہارے سبب سے ملعُون ٹھہری،

تُم محنت اَور مشقّت کرکے

عمر بھر اُس کی پیداوار کھاتے رہوگے۔

18 وہ تمہارے لیٔے کانٹے اَور اُونٹ کٹارے اُگائے گی،

اَور تُم کھیت کی سبزیاں کھاؤگے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também