Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 3

19 تُم اَپنے ماتھے کے

پسینے کی روٹی کھاؤگے:

جَب تک کہ تُم زمین میں پھر لَوٹ نہ جاؤ،

اِس لیٔے کہ تُم اُسی میں سے نکالے گئے ہو؛

کیونکہ تُم خاک ہو

اَور خاک ہی میں پھر لَوٹ جاؤگے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também