Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 4

قائِنؔ اَور ہابلؔ

1 اَور آدمؔ نے اَپنی بیوی حوّاؔ سے ہمبستری کی اَور وہ حاملہ ہُوئی، اَور حوّاؔ نے قائِنؔ4‏:1 قائِنؔ پایا ہُوا کو پیدا کیا۔ حوّاؔ نے کہا، "مُجھے یَاہوِہ کی طرف سے ایک فرزند عطا ہُواہے۔"

25 اَور آدمؔ پھر اَپنی بیوی کے پاس گیا اَور اُن کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا اَور اُس کا نام شیتؔ4‏:25 شیتؔ یعنی دیا گیا رکھا اَور کہا، "خُدا نے مُجھے ہابلؔ کی جگہ جسے قائِنؔ نے قتل کیا، دُوسرا فرزند عطا فرمایا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também