Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 41

38 چنانچہ فَرعوہؔ نے اُن سے پُوچھا، "کیا ہمیں اِس جَیسا آدمی مِل سَکتا ہے جو خُدا کی رُوح سے معموُر ہو؟"

39 تَب فَرعوہؔ نے یُوسیفؔ سے کہا، "چونکہ یہ سَب تُمہیں خُدا نے سمجھائی ہیں لہٰذا تُم سا صاحبِ فہم اَور دانِشور اَور کویٔی نہیں ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também