Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 49

9 اَے یہُوداہؔ! تُم شیرببر کے بچّے ہو؛

میرے بیٹے! تُم شِکار کرکے لَوٹے ہو۔

وہ شیرببر بَلکہ شیرنی کی طرح دبک کر بیٹھ گئے،

کون اُسے چھیڑنے کی جُرأت کرےگا؟

10 یہُوداہؔ کے قبیلہ سے عصائے شاہی نہیں چُھوٹے گی،

اَور تمام قومیں اُس کی مطیع نہیں ہو جاتیں،

تَب تک یہُوداہؔ کے ہاتھ سے نہ تو بادشاہی جائے گی،

نہ ہی اُس کی نَسل سے شیلوہؔ یعنی عصائے شاہی موقُوف ہوگا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também