Pular para o conteúdo
Publicidade

پیدائش 9

4 "لیکن تُم وہ گوشت جِس میں جان کا خُون باقی ہو ہرگز نہ کھانا۔ 5 اَور مَیں تمہارے خُون کا بدلہ ضروُر لُوں گا۔ مَیں ہر جانور سے بدلہ لُوں گا۔ ہر ایک اِنسان کے خُون کا بدلہ اِنسان سے لُوں گا۔

6 "جو کویٔی اِنسان کا خُون کرےگا،

اُس کا خُون اِنسان ہی کے ہاتھوں سے ہوگا؛

کیونکہ خُدا نے اِنسان کو

اَپنی صورت پر بنایا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também