Pular para o conteúdo
Publicidade

عِبرانیوں 12

5 اَور کیا تُم اُس نصیحت کو بالکُل بھُول گیٔے جِس میں باپ نے تُمہیں اَپنا فرزند سمجھ کر تُمہیں مُخاطِب کیا ہے،

"اَے میرے بیٹے! خُداوؔند کی تربّیت کو ناچیز نہ جان،

اَور جَب وہ تُجھے ملامت کرے تو بے دِل نہ ہو،

6 کیونکہ جِس سے خُداوؔند مَحَبّت رکھتا ہے اُسے تنبیہ بھی کرتا ہے،

اَور جسے بیٹا بنا لیتا ہے اُسے کوڑے بھی لگاتاہے۔"12‏:5‏،6 امثا 3‏:11‏،12

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também