کُفر کے خِلاف تنبیہ
7 چنانچہ جَیسا کہ پاک رُوح فرماتا ہے،
"اگر، آج تُم اُس کی آواز سُنو،
8 تو اَپنے دِلوں کو سخت نہ کرو
جِس طرح بیابان میں تمہارے آباؤاَجداد نے،
خُدا کے خِلاف بغاوت کی،
7 چنانچہ جَیسا کہ پاک رُوح فرماتا ہے،
"اگر، آج تُم اُس کی آواز سُنو،
8 تو اَپنے دِلوں کو سخت نہ کرو
جِس طرح بیابان میں تمہارے آباؤاَجداد نے،
خُدا کے خِلاف بغاوت کی،