Pular para o conteúdo
Publicidade

Habacuque 2

3 کیونکہ یہ رُویا ایک مُقرّرہ وقت کے لیٔے رُکی ہُوئی ہے؛

یہ اَنجام کے بارے میں بتاتی ہے

اَور غلط ثابت نہ ہوگی۔

اگر اُس کو دیر بھی ہو تو بھی اُس کا اِنتظار کر؛

کیونکہ یہ ضروُر واقع ہوگی اَور دیری نہیں ہوگی۔

Veja também

Habacuque
Ver todos os capítulos de Habacuque