Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوایلؔ 2

یَاہوِہ کا دِن

28 اَور اِس کے بعد،

مَیں تمام لوگوں پر اَپنا رُوح نازل کروں گا۔

تمہارے بیٹے اَور بیٹیاں نبُوّت کریں گی،

تمہارے بُزرگ خواب دیکھیں گے،

اَور تمہارے نوجوان رُویا دیکھیں گے۔

29 اُن دِنوں میں، میں اَپنے خادِم اَور خادِموں پر بھی،

اَپنا رُوح نازل کروں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também

Joel
Ver todos os capítulos de Joel