Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوناہؔ 2

6 میں پہاڑوں کی گہرائی تک ڈُوب گیا تھا؛

زمین کے راستے ہمیشہ کے لئے مجھ پر بندہو گئے تھے۔

لیکن آپ نے اَے یَاہوِہ، میرے خُدا،

میری جان کو پاتال سے باہر نکالا۔"

7 جَب میری زندگی ختم ہو رہی تھی،

تَب اَے یَاہوِہ، مَیں نے آپ کو یاد کیا،

اَور میری دعا آپ کے بیت المُقدّس میں

آپ کے حُضُور میں پہُنچی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também

Jonas
Ver todos os capítulos de Jonas