Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 1

حضرت یُوحنّا حُضُور یِسوعؔ کی گواہی دیتے ہیں

29 اگلے دِن حضرت یُوحنّا نے حُضُور1‏:29 حُضُور یہ عربی لفظ ہے۔ یہ ایک با عِزّت خِطاب ہے اِس کا اِستعمال صِرف حضرت یِسوعؔ کے لیٔے کیا گیا ہے، کیونکہ انجیلی تعلیم کے مُطابق یِسوعؔ خُدا ہیں اُن کے مقابل سارے عالَم میں کویٔی نہیں۔‏ یِسوعؔ کو اَپنی طرف آتے دیکھ کر کہا، "دیکھو، یہ خُدا کا برّہ ہے، جو دُنیا کا گُناہ اُٹھالے جاتا ہے!

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também