حضرت یُوحنّا حُضُور یِسوعؔ کی گواہی دیتے ہیں
29 اگلے دِن حضرت یُوحنّا نے حُضُور1:29 حُضُور یہ عربی لفظ ہے۔ یہ ایک با عِزّت خِطاب ہے اِس کا اِستعمال صِرف حضرت یِسوعؔ کے لیٔے کیا گیا ہے، کیونکہ انجیلی تعلیم کے مُطابق یِسوعؔ خُدا ہیں اُن کے مقابل سارے عالَم میں کویٔی نہیں۔ یِسوعؔ کو اَپنی طرف آتے دیکھ کر کہا، "دیکھو، یہ خُدا کا برّہ ہے، جو دُنیا کا گُناہ اُٹھالے جاتا ہے!
34 اَب مَیں نے دیکھ لیا ہے اَور گواہی دیتا ہُوں کہ یہ خُدا کا مخصُوص کیا ہُوا1:34 مخصُوص کیا ہُوا بہت سے قدیمی نوشتوں میں خُدا کا بیٹا ہے۔ بیٹا ہے۔"