Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 1

41 اَندریاسؔ نے سَب سے پہلا کام یہ کیا کہ اَپنے بھایٔی شمعُونؔ کو ڈھونڈا اَور بتایا کہ، "ہمیں خرِستُسؔ" یعنی (خُدا کے، المسیح) مِل گیٔے ہیں۔ 42 تَب اَندریاسؔ اُسے ساتھ لے کر یِسوعؔ کے پاس آیا۔

یِسوعؔ نے اُس پر نگاہ ڈالی اَور فرمایا، "تُم یُوحنّا کے بیٹے شمعُونؔ ہو، اَب سے تمہارا نام کیفؔا1‏:42 کیفؔا کیفؔا ارامی لفظ اَور پطرس یُونانی زبان کا لفظ ہے، دونوں کے معنی پتّھر ہے۔‏ یعنی پطرس ہوگا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também