Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 11

33 جَب یِسوعؔ نے اُسے اَور اُس کے ساتھ آنے والے یہُودیوں کو روتے ہویٔے دیکھا، تو یِسوعؔ دِل میں نہایت ہی رنجیدہ ہویٔے۔ 34 اَور پُوچھا، تُم نے لعزؔر کو کہاں رکھا ہے؟

اُنہُوں نے کہا، "آئیے خُداوؔند، اَور خُود ہی دیکھ لیجئیے۔"

35 یِسوعؔ کی آنکھوں میں آنسُو بھر آئے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também