Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 11

43 یہ کہنے کے بعد یِسوعؔ نے بُلند آواز سے پُکارا، "لعزؔر باہر نکل آ!" 44 اَور وہ مُردہ لعزؔر نکل آیا، اُس کے ہاتھ اَور پاؤں کفن سے بندھے ہویٔے تھے اَور چہرہ پر ایک رُومال لپٹا ہُوا تھا۔

یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، "اِس کے کفن کو کھول دو اَور لعزؔر کو جانے دو۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também