13 کھجوُر کی ڈالیاں لے کر آپ کے اِستِقبال کو نکلے اَور نعرے لگانے لگے،
"ہوشعنا!"12:13 ہوشعنا عِبرانی جُملہ جِس کے معنی "محفوظ کریں!" جو کہ تعریف کے لیٔے ایک آواز بَن گیا۔
"مُبارک ہیں وہ جو خُداوؔند کے نام سے آتے ہیں!"12:13 زبُور 118:25،26
"اِسرائیلؔ کا بادشاہ مُبارک ہے!"