Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 12

30 یِسوعؔ نے فرمایا، "یہ آواز تمہارے لیٔے آئی ہے نہ کہ میرے لیٔے۔ 31 اَب وہ وقت آ گیا ہے کہ دُنیا کی عدالت کی جائے۔ اَب اِس دُنیا کا حُکمراں باہر نکالا جائے گا۔ 32 لیکن جِس وقت مَیں، زمین پر، اُونچا اُٹھایا12‏:32 اُونچا اُٹھایا یُونانی میں اُونچا اُٹھایا جانے کے معنی بُلند بھی ہے۔‏ جاؤں گا تو سَب لوگوں کو اَپنے پاس کھینچ لُوں گا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também