Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 13

خُداوؔند یِسوعؔ کا اَپنے غدّار کی پیشین گوئی کرنا

18 "میرا اِشارہ تُم سَب کی طرف نہیں ہے؛ جنہیں مَیں نے چُناہے اُنہیں میں جانتا ہُوں۔ لیکن کِتاب مُقدّس کی اِس بات کا پُورا ہونا ضروُری ہے: جو میری روٹی کھاتا ہے وُہی مُجھ پر لات13‏:18 لات یُونانی زبان میں اِیڑی اُٹھائی یعنی وُہی میرے خِلاف ہو گیا‏ اُٹھاتا ہے۔13‏:18 زبُور 41‏:9

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também