Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 14

خُداوؔند یِسوعؔ باپ تک پہُنچانے کی راہ

5 توماؔ نے یِسوعؔ سے کہا، "اَے خُداوؔند، ہم یہ نہیں جانتے کہ آپ کہاں جا رہے ہیں، تو ہم راستہ کیسے جان سکتے ہیں؟"

6 یِسوعؔ نے جَواب میں فرمایا، "راہ اَور حق اَور زندگی میں ہی ہُوں۔ میرے وسیلہ کے بغیر کویٔی باپ کے پاس نہیں آتا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também