Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 19

خُداوؔند یِسوعؔ کی موت

28 جَب، یِسوعؔ نے جان لیا کہ اَب سَب باتیں تمام ہویٔیں، تو اِس لیٔے کہ کِتاب مُقدّس کا لِکھّا پُورا ہو، آپ نے کہا، "میں پیاسا ہُوں۔"19‏:28 زبُور 22‏:15‏؛ 69‏:21 29 نزدیک ہی ایک مرتبان سِرکے سے بھرا رکھا تھا، اُنہُوں نے اِسفَنج کو سِرکے میں ڈُبو کر زُوفے کی ڈالی پر رکھ کر، یِسوعؔ کے ہونٹوں سے لگایا۔ 30 یِسوعؔ نے اُسے پیتے ہی، فرمایا، "پُورا ہُوا" اَور سَر جھُکا کر جان دے دی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também