Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 2

3 جَب انگوری شِیرہ ختم ہو گیا، تو یِسوعؔ کی ماں نے اُن سے کہا، "اِن لوگوں کے پاس اَب اَور انگوری شِیرہ نہیں رہا۔"

4 یِسوعؔ نے اَپنی ماں سے فرمایا، "اَے خاتُون،2‏:4 خاتُون یُونانی میں لفظ عورت کسی بھی حقارت کی نِشان دہی نہیں کرتا ہے۔‏ اِس سے آپ کا اَور میرا کیا واسطہ ہے؟ ابھی میرا وقت نہیں آیا ہے۔"

5 یِسوعؔ کی ماں نے خادِموں سے فرمایا، "جو کُچھ یِسوعؔ تُم سے فرمائیں وُہی کرنا۔"

Veja também