Pular para o conteúdo
Publicidade

یُوحنّا 20

16 یِسوعؔ نے اُن سے فرمایا، "مریمؔ۔"

وہ اُن کی طرف مُڑیں اَور عِبرانی زبان میں بولیں، "ربُّونی!" (جِس کا مطلب میرے "اُستاد")۔

18 مریمؔ مَگدلِینیؔ نے شاگردوں کے پاس آکر اُنہیں خبر دی: "مَیں نے خُداوؔند کو دیکھاہے!" اَور اُنہُوں نے مُجھ سے یہ باتیں کیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também